اگر ہم ان لوگوں سے مذاکرات کریں گے تو شہدا کے خاندان کو کیا جواب دیں گے؟ وزیر داخلہ کا ریلی سے خطاب
انتہائی گھناؤنا ڈرامہ رچانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
زمان پارک میں افغان شہری عمران خان کی حفاظت پر مامور تھے۔
مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی ہے احتجاج ریڈ زون سے باہر کریں، انہوں نے مشاورت کا وقت مانگا ہے، 10 بجے دوبارہ ملاقات ہوگی، وفاقی وزیر داخلہ
کل عوام نکلیں گےاور فیصلہ بھی عوام کی عدالت میں ہوگا، فضل الرحمان کی اسحاق ڈار اور رانا ثنا اللہ سے گفتگو
مخالفین کے گھروں پر حملے کا کلچر تحریک انصاف نے شروع کیا
عمران خان کو کسی جتھے یا ہجوم کے حوالے نہیں کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
ہائی کورٹ ضمانت دے بھی دے تو ہم ضمانت مسترد ہونے کا انتظار کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع
اگر کوئی ٹھوس ثبوت سامنے آئے تو ضرور کارروائی کرینگے، وفاقی وزیر داخلہ
اب ہر کسی کو معلوم ہے کہ عمران خان کو کیسے لایا گیا؟ وفاقی وزیر داخلہ
توہین عدالت کے نوٹس پر عمل ہوا تو حکومت کو نقصان ہوگا، نہ ہوا تو سجاد علی شاہ کی طرح انہیں گھر جانا ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ
عمران خان کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے۔
آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی حیثیت نہیں تو سوائے تحریک کے کوئی راستہ نہیں، پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو
گھر کا گیٹ توڑنا، چادر اور چاردیواری کا تقد س پامال کرنا کوئی اچھی بات نہیں










