آئین پر عمل کے وقت صدر، گورنر اور پی ٹی آئی بیمار پڑ جاتی ہے، رانا ثنا اللہ
کسی مخالف کے خلاف بغیر انکوائری مقدمہ نہیں کیا جائے گا، وزیر داخلہ
اگر آپ نے قوم کو نہ بتایا تو میں تحقیقات کراؤں گا، قوم کو سچائی کا پتہ چلنا چاہیے، وفاقی وزیر داخلہ کا انتباہ
وفاقی کابینہ کے حلف اٹھانے کے بعد وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے
دوسروں کو رسوا کرنے کی کوشش کرنے والے خود خوار ہو گئے، رانا ثنا اللہ
وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وزراء جب کہ پیپلزپارٹی کے 7 ، جےیوآئی کے 3 اور ایک وزیر مملکت ہو گا۔
آج وفاقی کابینہ کے لیے وزراءکے ناموں کو حتمی شکل دی جائےگی
چودھری پرویز الٰہی ہوش کے ناخن لیں، جب آئین ٹوٹتا ہے تو پھر بنانا ری پبلک وجود میں آتی ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب
ن لیگ کے وفد میں خواجہ آصف، سردار ایاز صادق، رانا تنویر، خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ اور عطا اللہ تارڑ شامل ہیں۔
شیدا ٹلی کہتا ہے ملیشیا نہیں بن سکتی،ان کے لوگوں کی ڈنڈے تیار کرتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، کیا یہ پرائیویٹ ملیشیا نہیں ہے؟ رانا ثنا اللہ کا ورکرز کنونشن سے خطاب
اسپیکر قومی اسمبلی عمران خان کی ٹائیگر فورس کے رکن بنے ہوئے ہیں، ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
صرف بندوں کے کلیئر ہو نے کی بات ہے کہ ہم نے کس کو لینا ہے اور کس کو نہیں لینا نہیں ہے؟، مرکزی رہنما ن لیگ
ن لیگ کو لگتا تھا کہ انہیں عثمان بزدار ہی سوٹ کرتے ہیں، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
اتحادی مجبوری کے تحت حکومت کے ساتھ ہیں، رکن قومی اسمبلی ن لیگ
آ ڈیو ٹیپ ایک میڈیا چینل کو کیوں دی گئی؟ ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا استفسار













