عمران خان کسی صورت بھی ہارماننے کیلئے تیار نہیں، پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
مریم اورنگزیب کونسلر منتخب نہیں ہوسکتیں، اشرافیہ اپنی ضد چھوڑے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
آپ نواز شریف سے ملنا چاہتے ہیں تو وہ بھی انکار نہیں کریں گے۔
صدر کے پاس ایڈوائس پر عمل کرنے کے علاوہ کوئی اختیار نہیں۔
ایک سے 2 دن میں آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ ہو جائے گا۔
رانا ثنا اللہ پر کلر کہار میں بسمہ اللہ فارم ہاؤسنگ سوسائٹی میں دو فارم ہاوسز بطور رشوت لینے کا الزام ہے، ذرائع اینٹی کرپشن
جس دن آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آئے گی، سمجھیں کہ فیصلہ ہو گیا، وفاقی وزیر داخلہ
دو ٹوک کہا تھا کہ سینئر صحافی ارشد شریف کو ہدف بنا کر قتل کیا گیا۔
آرمی چیف کی تقرری پر اتفاق نہ ہونا سیاستدانوں کی ناکامی ہے، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
عمران خان کے دو ٹارگٹ ہیں، ایک آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازعہ بنانا اور دوسرا سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کو روکنا، رانا ثنا اللہ کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
آمدورفت کے راستے کھلے رکھنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، عدالت عالیہ صورتحال کا نوٹس لے۔
حکیم رانا ثنا اللہ پوری تیاری میں بیٹھا ہے، اسلا آباد میں اب داخل ہونا ممکن نہیں، پی ڈی ایم کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
رہنماؤں نے کس طرح بیانات دیے کہ باہر نکلو بدلہ لو؟ رانا ثنا اللہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
فواد چودھری گھروں پر حملے کی ترغیب دے رہے ہیں، استعفیٰ ہم سے نہیں وزیراعلیٰ پنجاب سے مانگیں، رانا ثنا اللہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
پی ٹی آئی کارکنان انتظار میں ہیں کہ عمران خان جب کال دیں گے تو ملک گیر احتجاج ہوگا، مرکزی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی













