صفر پر آؤٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے تھپڑ مارے، راس ٹیلر کا انکشافAugust 13, 2022ویب ڈیسک0 اس واقعہ پر میں ششدر رہ گیا، پروفیشنل ماحول میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔