پاکستان اور برطانیہ میں بہترین دفاعی تعلقات پائے جاتے ہیں، آرمی چیفAugust 12, 2022ویب ڈیسک0 جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے پہلے سربراہ ہیں جو رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شریک ہوئے۔