ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: چوتھے دن کا کھیل بھی بارش کی نذر ہو گیاAugust 16, 2020ویب ڈیسک0 خراب روشنی کے باعث پہلے کھیل روک دیا گیا اور پھر بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا۔