نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ہمارا سب سے اہم منصوبہ ہے، وزیراعظمSeptember 4, 2019ریحان سید0 اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں ہاؤسنگ سے متعلق مختلف منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔