فریقین کے مابین دہشت گردی کے مقدمہ میں صلح سے مجرم کی رہائی ممکن نہیں، سپریم کورٹOctober 11, 2019جاوید سومرو0 فیصلے میں کہا گیاہے کہ کسی مناسب مقدمہ میں مخصوص حالات میں فریقین کے مابین صلح/سمجھوتہ پر مجرم کی سزا کم کرنے پر غور ہو سکتا ہے۔