جھوٹا گواہ زندگی بھر دوبارہ گواہی نہیں دے سکے گا، چیف جسٹسFebruary 16, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹی گواہیوں کے بارے میں سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جلد ایسا قانون لائیں گے کہ جھوٹے گواہ کی ساری گواہی مسترد کر دی جائے گی۔