وزیرستان میں آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و بارود برآمدSeptember 14, 2021ویب ڈیسک0 دتہ خیل میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پراآپریشن کیا گیا، آئی ایس پی آر