عمران خان کی مہر خاندان سے تعزیت کیلئے گھوٹکی آمدJune 19, 2019شفیق شریف0 سردار علی محمد خان مہر کے بیٹے احمد علی خان مہر کی آج تحریکِ انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔