دوحہ معاہدے کے بعد امریکہ کا طالبان پر پہلا حملہMarch 4, 2020ویب ڈیسک0 پینٹا گون نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ 11 روز میں یہ طالبان پر پہلا حملہ ہے جس کا مقصد طالبان کو حملے کرنے سے روکنا تھا۔