بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار773 ہے
امریکہ میں کورونا سے 2 لاکھ 58 ہزار 354 اموات اور ایک کروڑ 20 لاکھ 72 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں
امریکہ میں کورونا سے 2 لاکھ 49 ہزار 975 اموات ہو چکی ہیں
اب تک کورونا کے 3 کروڑ 66 لاکھ 87 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں
آخری ایک کروڑ کیسز صرف21 دنوں میں رپورٹ ہوئے
عالمی وبا سے دنیا میں مجموعی طور پر 12 لاکھ 11ہزار 241افراد ہلاک ہو چکے ہیں
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران دنیا میں 4 لاکھ 36 ہزار 707 کیسز اور 5 ہزار300 اموات رپورٹ ہوئیں
امریکہ میں2 لاکھ 36 ہزار سے زائد اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد 94 لاکھ 2 ہزار 717 تک پہنچ چکی ہے
کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 32 لاکھ 75 ہزار 706 ہو گئی ہے
امریکہ میں اموات کی تعداد 2 لاکھ 30 ہزار68 اور متاثرہ افراد کی تعداد88 لاکھ 27 ہزار 932 تک پہنچ چکی ہے
یہ کمپنی ایشیا، مشرق وسطی اور افریقہ کے 15 ممالک میں کام کر رہی ہے
گزشتہ دنوں دنیا بھر میں ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ بنا۔
بھارت میں 74 لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ایک لاکھ 14 ہزار 64 اموات ہوئی ہیں
امریکہ میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 21 ہزار 850 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 2 کروڑ88 لاکھ 57 ہزار 846 ہوگئی ہے اور 84 لاکھ 29 ہزار 56 ایکٹیو کیسزہیں











