شاہدآفریدی کی کتاب ’’گیم چینجر‘‘پرپابندی کیلئے درخواست دائرMay 6, 2019ساجد اعوان0 درخواست میں شاہد آفریدی ، وجاہت سعید خان ، جاوید میاں داد، گوتم گھمبیر، پی سی بی ، آئی سی سی اور نادرا کو فریق بنایا گیاہے۔