بھارت میں سکھوں نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر لگا دیMarch 7, 2020ویب ڈیسک0 حکومتی اقلیتی رکن اسمبلی مہندر پاک سنگھ نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر کو سکھ مسلم بھائی چارے کی علامت قرار دے دیا۔