دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نےیہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہی ہے۔
سربراہان کی ملاقات کے بعد ایلس ویلز کے دورے کا مقصد پاک امریکہ تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔
سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ زلمے خلیل زاد اسلام آباد آمد کے فورا بعد وزارت خارجہ پہنچ گئے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات ہوئی۔
جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنانا انسانی عظمت، بین الاقوامی انسانی حقوق و قوانین کی خلاف ورزی ہے
شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ افغانستان میں دیرپاامن واستحکام کاحصول فوجی طاقت سےممکن نہیں ہے۔
پاکستان نے بھارت سے 22 اور 23 جولائی کو ایل او سی پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ پراحتجاج کیا، دفتر خارجہ
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے فیصلے کے بعد دفتر خارجہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
علاقے کے حالات سے دنیا کو بے خبر رکھنے کے لیے اپنے روایتی ہتھکنڈے کے طور پر انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل کردی ہیں۔
ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ جارہے ہیں۔
زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ آفتاب کھوکھر سے ملاقاتیں کیں
زلمےخلیل زاد وزارت خارجہ میں پاک، امریکہ دوطرفہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے
چین کے نائب صدر کو پاکستان کے قومی اعزاز’نشان پاکستان‘ سے بھی نوازا گیا
مذاکرات میں پاک ایران تعلقات ،علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال
رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 15 سالہ نوجوان طاہر حفیظ شہید ہوا تھا، ترجمان دفتر خارجہ
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان کے دورہ پرگزشتہ روز اسلام آباد پہنچے تھے جہاں ان کی سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات ہوئی۔













