آرمی چیف کا ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہAugust 1, 2020ویب ڈیسک0 دشمن پاکستان، خطے کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتا ہے، پاک فوج مکمل طور پر تیار ہے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،آرمی چیف