پیپلزپارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس اٹھارہ ستمبر کو طلب کرلیا گیاSeptember 16, 2019ویب ڈیسک0 اجلاس میں دسمبر تک عمران خان حکومت کے خاتمے کی ڈیڈ لائن پر مشاورت ہوگی،پارٹی کی سینیئر قیادت دسمبر کے بعد حکومت کے خاتمے کی تحریک پر مشاورت کریگی ۔