عازمین حج کا پہلا دستہ جدہ پہنچ گیاJuly 25, 2020ویب ڈیسک0 اس سال کسی سعودی اہلکار کو فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت نہیں ہو گی جبکہ حجاج کی خدمت کرنے والوں کو بھی حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔