کیا تنہائی پسند لوگ اچھے دوست ثابت نہیں ہوتے؟December 4, 2019Alina Zia0 سماجی گھبراہٹ (سوشل اینزائٹی) اور دروں بینی (انٹروورٹ) دو مختلف کیفیات ہیں جنہیں غلطی سے ایک ہی سمجھ لیا جاتا ہے۔