سندھ کے بیشتر علاقوں میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔
سندھ کے شہروں کراچی، ٹھٹھہ، بدین، میرپور خاص اور مٹھی میں بھی ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے۔
خیبرپختونخوا، پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ دیر، سوات، کوہاٹ، پشاور، صوابی، کرم، مردان، مانسہرہ اور ابیٹ آ باد میں بھی بارش کا امکان ہے
کورونا وائرس چار ڈگری سینٹی گریڈ پر سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے، رپورٹ
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ ،نارووال، لاہور، جہلم، اٹک اورمیانوالی میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
کوئٹہ، ژوب، پیشین، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، موسیٰ خیل، دالبندین اور بارکھان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے
آج ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ ہرنائی میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے
صوبہ پنجاب کے اضلاع گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، نارووال، سرگودھا، میانوالی، بھکر، اٹک، راولپنڈی، جہلم، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ٹوبہ ٹیک سنگھ اورجھنگ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا متوقع ہے
شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے
اوکاڑہ، مری اور راولاکوٹ میں گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گ تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی…
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ شمالی وزیرستان میں بھی بادل برس رہے ہیں
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، جنوبی پنجاب، زیریں خیبرپختونخوا میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
وفاقی دارالحکومت میں بدھ کی صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا








