اقوام متحدہ نے رپورٹ کو “ویک ایپ کال” قرار دے دیا
سیارے کا درجہ حرارت 2500 سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ہے۔
مون سون بارشیں جولائی سے ستمبر تک ہونے کا امکان
ماہرین نے موسمیاتی تبدیلی اور گرم درجہ حرارت کے باعث خوفناک سمندری طوفانوں اور گلیشیئر پگھلنے سے سیلابوں کی بھی پیش گوئی کی ہے۔
مختلف علاقوں میں آئندہ چار سے پانچ روز جم کر بادل برسیں گے
محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وارننگ جاری کردی۔
آج حیدر آباد، لاڑکانہ اور رحیم یارخان میں بھی سخت گرمی پڑی ہے، محکمہ موسمیات
سال2004 میں کم سے کم درجہ حرارت 6.5 ریکارڈ کیا گیا تھا
بڑوں بچوں کیلئے لازم ہے کہ وہ منفی56 ڈگری سینٹی گریڈ تک وقت پر اسکول آئیں
آج شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سندھ آئندہ ہفتے شمال اور شمال مغرب سے آنے والی گرم اور خشک ہواؤں کی زد میں رہے گا۔
برف کے خاتمے سے زمین کا درجہ حرارت اور تیزی سے بڑھے گا اور تابکاری میں بھی اضافہ ہو گا
حالیہ عشروں میں سمندر کی سطح تین ملی میٹر سالانہ اونچی ہو گئی ہے
کراچی میں آج بھی ہلکی بارش ہو گی۔
گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی سبی دادو، شہید بے نظیر آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔













