قربانی کے جانوروں کی افغانستان اسمگلنگ روکنے کے لئے کارروائیJuly 18, 2019ویب ڈیسک0 پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں صوبائی حکومت نے قبائلی علاقوں کے رستے افغانستان مال مویشوں کی سمگلنگ کو روکنے کیلیے جگہ جگہ چیکینگ شروع کردی