دیر بالا، لواری ٹنل کمراٹ بن شاہی و دیگر بالائی علاقوں میں 7 فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی
آپ قوم کی بہادر بیٹی ہیں اور ہمیں آپ کی بہادری پر فخر ہے، شہباز شریف
مجھ پر جھوٹی ایف آرز کو ثابت کیا جائے ورنہ کارروائی کریں گے، علی امین گنڈاپور
نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔
دہشت گردوں نے حملے میں خودکار اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔
خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی علی امین گنڈاپور کی نامزدگی سے خوش نہیں ہے، سینئر صحافی
جے یو آئی 7 نشستیں،ن لیگ 5 ،پیپلز پارٹی 4 اور جماعت اسلامی 3 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب
آپ لوگوں نے منافقت کی ہے اللہ آپ لوگوں سے پوچھے گا، محمود خان
صوبائی اسمبلی کی 85 نشستوں پر آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔
عوامی نیشل پارٹی کو خیبر پختونخوا سے بری شکست کا سامنا کرنا پڑا
بلوچستان اسمبلی کے لئے جمعیت علماء اسلام، عوامی نیشنل پارٹی، پی پی پی، مسلم لیگ (ن) نےخواتین کے لئے مقرر ہدف سے کم ٹکٹ دیئے
5 اور 6 فروری کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
پرویز خٹک، محمود خان ، اکرم خان درانی،مولانا لطف الرحمان،علی امین گنڈاپور، تیمور جھگڑا، امیر مقام اور امیر حیدر خان ہوتی متوقع امیدوار
صوبے میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ ، 16 لاکھ ، 92 ہزار ، نوجوان ایک کروڑ ، 7 لاکھ ، 91 ہزار ہیں
پولیس کی ملکیتی اراضی کا کل رقبہ 14 کنال ہے اور لیز صرف 92 مرلہ کی تھی، آر پی او












