چھوٹے بڑے کاروبار کی رجسٹریشن کیلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی، مراسلہ
وزیراعلیٰ پنجاب نے دونوں صوبوں کے درمیان مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت بھی کی ہے جو آٹے کی ترسیل کے متعلق اٹھائے جانے والے اقدامات کی نگرانی کرے گی
کسی ڈنڈا بردار فورس کو خیبر پختونخوا سے اسلام آباد نہیں جانے دیں گے، صوبائی وزیر اطلاعات
کے پی میں اب وہاں ترقیاتی فنڈز لگائے جائیں گے جہاں ان کی ضرورت ہوگی۔ صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم
قتل کیس میں نامزد مسلم لیگ (ق) کے رکن اسمبلی عبید الرحمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ شوکت یوسف زئی
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےکرپشن پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے
دو سال سے ایک جگہ پہ تعینات رہنے والے افسران کے تبادلوں کے فیصلے سے کارکردگی میں بہتری آئے گی، وزیراعلیٰ کے پی محمود خان
روٹ پر بسیں چلیں گی ایمبیولنس کو راستہ نہیں دے سکتے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل
صوبے کے پاس اس وقت ڈیڑھ ماہ کی غذائی ضرورت باقی رہ گئی ہے اور حکومت نہ گندم دے رہی اور نہ سبسڈی، فلور ملز مالکان
کسی کو ریاست کی رٹ چیلنج نہیں کرنے دیں گے، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی
صوبائی تنظیمیں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تعاون کا طریقہ کار وضع کریں، اسفند یار ولی کی ہدایت
ضلعی انتظامیہ کے پاس فنڈز رہ گئے تھے تو انہوں نے برقعے دے دیے، یہ بری بات نہیں ہے۔ کے پی کے وزیراطلاعات کی پروگرام ’صبح سے آگے‘ میں بات چیت
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
‘ جڑواں شہر میں کیے گئے موثر اقدامات کی وجہ سے ڈینگی کی صورتحال قابو میں ہے۔‘
مردان گورنمنٹ میڈل اسکول چینہ کی 90 طالبات میں برقعے تقسیم کیے گئے ہیں۔














