شیخ زید اسلامک سینٹر میں چوکیدار کی ڈیوٹی سر انجام دینے والے نور مرجان نے ملازمت کے ساتھ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور ایم فل کی ڈگری حاصل کی
صوبے میں کورونا سےانتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1178 ہو گئی ہے جب کہ وبا سےمتاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 33397 تک پہنچ چکی ہے۔
فیصلے سے مطمین نہ ہونے والوں کے لیے خصوصی امتحان کا انعقاد کیا جائے گا
پنجاب میں این ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ علاقوں اداروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ کر دیا گیا
صوبے میں کورونا وائرس کےمصدقہ کیسز کی تعداد 32 ہزار 243 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے اموات کی تعداد 1147 تک پہنچ چکی ہے۔
آثار قدیمہ ڈیڑھ ہزار سال پُرانے ہیں جن کو قبضے میں لے لیا گیا ہے، انچارج تخت بھائی آثار قدیمہ
صوبے میں عالمی وبا سے اموات کی تعداد 1130 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 31 ہزار669 تک پہنچ چکی ہے، محکمہ صحت
3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا لفٹ ایلیویٹر کا قیمتی سامان رات کو چوکیدارکی موجودگی میں غائب ہوا ہے، ذرائع
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مصدقہ کیسزکی تعداد 31 ہزارایک ہو گئی ہے جبکہ اب تک کورونا سے اموات کی تعداد 1114 تک پہنچ چکی ہے۔
اسمارٹ ڈاؤن والے علاقوں میں ضروری اشیا خورونوش، میڈیسن، جنرل اسٹور، تندور اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی۔
صوبہ خیبرپختونخوا میں 9 تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں۔
کورونا وائرس کے باعث مزید سات افراد اپنی جانوں کی بازیاں ہار گئے ہیں۔
دو سابق وزرا عاطف خان اورشکیل احمد کی واپسی کے راستے تاحال مسدود ہیں
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کیسزکی تعداد 27843 ہو گئی ہے جبکہ وبا سےاموات کی مجموعی تعداد 1020 ہو گئی ہے۔
گرفتار ملزم نے درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب منتقل کرنے کے لیے اسے آلوؤں کی بوریوں میں چھپایا تھا۔












