پولنگ اسٹیشنز کی حدود میں موجود افراد کو وقت گزرنے کے باوجود ووٹنگ کی اجازت ہو گی۔
ووٹرز ایک ہی وقت میں 6 بیلیٹ پیپرز کے ذریعے 6مختلف ووٹ کاسٹ کریں گے۔
الیکشن کمیشن کی انتخابی عمل کیلئےہدایات جاری
ویکسی نیشن میں کمی صوبائی اور وفاقی حکومت کیلئے مسائل کا باعث ہے، محکمہ صحت
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بلدیاتی ڈھانچے میں فرق ہے، راجہ بشارت
الیکشن کمیشن کو جماعتی بنیادوں پر الیکشن کرانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم
حکومت کو سلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ ہیں، محمود خان
سات میں سے چھ بچے فوت جب کہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ترجمان ایوب ٹیچنگ اسپتال
امیدواران 4 سے 8 نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔
پہلے مرحلے میں 19 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے، الیکشن کمیشن
محکمہ لوکل گورنمنٹ نے اس ضمن میں الیکشن کمیشن کو باقاعدہ تحریری مراسلہ بھیج دیا ہے۔
صوبے میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد 3796ہوگئی ہے
نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میچ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا ہے۔
اگر لوڈ شیڈنگ، زیادہ بل آنے اور کم وولٹیج کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو امن وامان کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے، محمود خان کا انتباہ












