خیبر پختونخوا فلور ملز مالکان کا گندم کوٹہ بڑھانے کا مطالبہJuly 24, 2020ویب ڈیسک0 خیبر پختونخوا کی ضرورت 12 ہزار ٹن یومیہ ہے جبکہ فلور ملز کو یومیہ صرف 54 بوری گندم ملتا ہے، فلورملز ایسوسی ایشن