پشاور: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحقOctober 5, 2023ویب ڈیسک0 ایس ایس پی ظفر احمد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔