افغانستان: ’گرین ولیج‘ کے نزدیک خودکش کار حملہ، 16 ہلاک 119 زخمیSeptember 3, 2019ویب ڈیسک0 جس وقت کابل خود کش حملے سے لرزا عین اسی وقت امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کا ٹی وی انٹرویو نشر کیا جارہا تھا۔