رواں ماہ کے آخر میں اسلام آباد کی جانب ”غلامی نامنظور مارچ“ کا فیصلہ کیا ہے ۔
رواں ماہ کے آخر میں اسلام آباد کی جانب ”غلامی نامنظور مارچ“ کا فیصلہ کیا ہے ۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج قوم اس عزم کی تجدید کے ساتھ یہ دن منا رہی ہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لیے ہم سب ایک ہیں۔
خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان ملک کا وزیر اعظم ہو کر لوگوں سے قرضہ مانگ رہا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم نے ملک کی عزت داؤ پر لگا دی۔