ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات،ادویات کی فراہمی میں ایک فیصدبھی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ یورولوجی میں ری ویمپنگ منصوبے میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے، خواجہ سلمان رفیق
ایاز صادق اور سلمان رفیق نے حلقے میں الیکشن کے باعث استعفیٰ دیا ہے۔
خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کارکنوں کے ہمراہ خود گرفتاری دینے تھانہ گارڈن ٹاؤن پہنچے تھے۔
عدالت عالیہ نے خواجہ برادران کی ضمانت کے تحریی فیصلے میں کہا ہے کہ ہماری نجات آزادی اظہار رائے میں ہے
خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں آٹھ روز کی توسیع، عدالت نے 29 نومبر کو دوبارہ طلب کر لیا
پی ایم ایل (ن) نے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر دو روز قبل احتجاجاً تمام قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استتعفے دے دیے تھے۔
جیل ذرائع کا کہناہے کہ خواجہ سلمان رفیق کی جیل میں طبیعت خراب ہونے پرانہیں اسپتال منتقل کیا گیا،جیل ڈاکٹر نے ن لیگی رہنما کے کچھ ٹیسٹ تجویز کئے ہیں۔
عدالت نے ریفرنس کے 3 ملزموں ندیم ضیاء، عمر ضیاء اور فرحان علی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے آج ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں ذمہ داری میں کوتاہی تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ ڈینگی ہرچارسال بعد شدت اختیار کرتا ہے۔
نیب نے خوجہ سلمان رفیق کو ایل ڈبلیو ایم سی کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست بھی جمع کرا دی ہے۔
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس پر سماعت کی، دونوں بھائیوں کوعدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔
تین شریک ملزمان ندیم ضیا، عمر ضیاء اور فرحان علی کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کرنے کا حکم بھی دے دیاگیا۔
نیب کے وکیل نے کہا کہ اثاثوں پرخواجہ برادران کی انکوائری پرائزبانڈ نکلنے کی بنا پرختم کردی گئی تھی۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نےنیب کی زیر حراست قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے ہیں












