بجلی کی قیمت کم کی گئی، شہباز شریف نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا۔
اپوزیشن مجھے ذمہ دار ٹھہرا رہی ہے ، وزیر دفاع
ٹی ٹی پی کو افغانستان اور بھارت کی مدد سے کارروائی کر رہی ہے، وزیر دفاع
یہ پاکستان کو کرکٹ کے میدان میں تنہا اور شرمندہ کرنے کیلئے کیا جا رہا ہے، وزیر دفاع
افغانستان میں 2 درجن سے زائد دہشتگرد گروپ ہیں، وفاقی وزیر دفاع
میرے اوپر یہ کیوں عدالت میں بحث نہیں کرتے ،آج تک میں تاریخیں مانگ رہا ہوں یہ لوگ آتے نہیں،وزیر دفاع
چار 5 دن پہلے بشریٰ بی بی کو خیال آیا کہ میں لیڈر بن سکتی ہوں، وزیر دفاع
2 ہزار 544 ارب ہمارے بہت سے دکھ دور کر سکتے ہیں۔
موجودہ حالات میں گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنا پڑے گا
مریم نواز اپنی قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ کر صوبائی اسمبلی کی نشست رکھیں گی
ن لیگ کے خواجہ آصف67678ووٹ لیکر پیچھے ہیں، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
وزیر خارجہ کو قومی راز اور اس کی فوٹو کاپی بھی گھر لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔
پیپلز پارٹی کو مجھ سے زیادہ پاکستان میں کوئی نہیں جانتا۔
دھرنے میں تمام معاملات وہی کنٹرول کر رہے تھے۔
پارٹی سے ناراض سینئر رہنماؤں کے تحفظات سے آگاہ ہوں۔












