بھارت پر فتح، سعودی عرب کیساتھ دفاعی معاہدہ اور پاک امریکا تعلقات میں بےمثال پیشرفت ہوئی
معاہدے میں ایسی کوئی شق شامل نہیں جو دیگر کسی ملک کو شمولیت سے روکتی ہو، وزیر دفاع
مودی اپنے گناہوں کی سزا پا رہا ہے، پاکستان سرخرو ہوا، مودی کا غرورخاک میں مل چکا ہے، وزیردفاع
بھارت میں جھوٹی خبروں کی بھرمار ہے، ایسی کہانیاں گھڑی جا رہی ہیں جن کا کوئی وجود نہیں،وزیر دفاع
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں امریکی صدر کا ظہرانہ ایک اعزاز ہے، وزیر دفاع
تنخواہ اور مالی مراعات میں بے تحاشا اضافہ مالی فحاشی کے زمرے میں آتا ہے، وزیر دفاع
جوانوں کا بلند حوصلہ، نوازشریف کی مشاورت شامل، دنیا نے پاکستان کا ساتھ دیا،ٹرمپ بھی امن کی کوششوں میں شریک
دنیا امن کی بات کر رہی ہے اور بھارت بد امنی کے درپے ہے
اندازے ہیں کہ جنگ ایل اوسی تک محدود رہے گی۔
پاکستان سے کسی حملے کی منصوبہ بندی ممکن نہیں ، بھارت نے بغیر ثبوت کے الزام لگایا ، خواجہ آصف کا روسی میڈیا کو انٹرویو
نوازشریف سے اچھی ملاقات ہوئی، ذاتی نوعیت کی باتیں ہوئیں، لندن آنے کا مقصد خالصتاً علاج ہے، وزیر دفاع
بانی پی ٹی آئی جیل سے خط لکھ کر منتیں ترلے کر رہے ہیں، وزیر دفاع
ایک اور 9 مئی اور 26 نومبر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر دفاع
مذاکرات میں بھی انہیں بیس جنوری کا انتظار ہے۔
پی ٹی آئی نے 12 ہلاک کارکنوں میں سے کسی ایک کا شناختی کارڈ نہیں دیا، کسی کے ورثاء سامنے نہیں آئے، وزیر دفاع










