پی آئی اے کو 21سال بعد منافعApril 8, 2025ویب ڈیسک0 پی آئی اے نے 9.3 ارب روپے آپریشنل منافع جبکہ 26.2 ارب روپے خالص یا نیٹ منافع کمایا ہے۔