پاکستانی ہائی کمیشن نے کینیڈا کی حکومت کو باقاعدہ خط لکھ کر درخواست کر دی۔
فلسطینیوں کے قتل پر آپ کے پاکستانی بہن بھائی آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، عارف علوی
سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ کو فوج کی تعیناتی کے لیے خط لکھ دیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے اسلامو فوبیا کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔
سرکاری اور نجی اسپتالوں کے ڈاکٹر برانڈڈ ادویات کا نام لکھنے کے بجائے دوا کا فاومولہ تجویز کیا کریں۔
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں اور دفاتر میں کورونا کیسز زیادہ سامنے آرہے ہیں، ڈی ایچ او اسلام آباد کا ڈپٹی کمشنر کو خط
میں نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
ندیم بابر کے پیش کردہ اعداد و شمار حقائق کے برعکس ہیں، معاون خصوصی غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔
صوبے میں گیس کی ضرورت 16 ملین مکعب فٹ ہے لیکن صرف ایک ہزار مکعب فٹ فراہم کی جا رہی ہے، سید مراد علی شاہ
جیل میں کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقع کے ذمہ دار نہیں ہوں گے، سپرٹنڈنٹ جیل کا آئی جی جیل خانہ جات کو خط
صوبائی حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو شادی ہالوں و ریسٹورنٹس کو بند کرانے اور ملازمین کی حاضری کو محدود کرانے کی تجاویز دی جائیں گی۔
لندن کے تینوں مقامات پر اشتہار پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے ذریعے چسپاں کیے جائیں۔
کے فور سمیت دیگر تمام منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے سنجیدہ ہیں۔
روبوٹ نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ہزار الفاظ پر مشتمل مضمون لکھا
پالیسی کے عدم اجرا سے سندھ اور پنجاب میں آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔














