ترقیاتی اداروں سے متعلق شہریوں کی شکایات کیلئے خصوصی ڈیسک قائمSeptember 2, 2019ریحان سید0 وزیراعظم آفس اسلام آباد کی طرف سے پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔