دوسری شادی: پہلی اہلیہ نے خاوند کو اغوا کر کے سگنل سے باندھ دیاJanuary 27, 2020ویب ڈیسک0 مغوی کو اغوا ہونے کے بعد ٹریفک سگنل سے بندھا ہوا پولیس نے برآمد کیا اور اس کی شکایت پر مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔