روسی وفد کے کراچی میں پاکستانی حکام سے مذاکرات ہفتے کو ختم ہوگئے
روس کے ساتھ کئی معاہدے طے پاچکے ہیں اور پاکستان آئندہ ماہ آرڈر دے گا، مصدق ملک
ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے
امریکی خام تیل کی قیمت 6.39 فیصد کمی کے بعد 66.77 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
دو روز میں تیل کی قیمتیں 8فیصد تک کم ہوئیں
عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہاہے۔
خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ
عالمی کساد بازاری کی صورت میں تیل کی طلب منفی ہو جاتی ہے، ماہرین
عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 107.16 ڈالر ہوگئی
امریکی خام تیل کی قیمت 9ڈالر سے زائد کمی سے 108ڈالر 5سینٹ فی بیرل ہوگئی
خام تیل 4 ڈالر 25 سینٹ اضافے سے 105.23 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔
برینٹ خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 99.91 فی بیرل ہو گئی
یورپی کمیشن نے یورپ کو روسی ایندھن سے آزاد بنانے کے منصوبے کا خاکہ تجویزکردیا ہے
خام تیل کی قیمت گزشتہ14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔






