چند روز قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی
امریکی خام تیل کی قیمت 84.65 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جو نومبر 2022 کے بعد بلند ترین سطح ہے
خام تیل کی انوینٹریوں میں بھی کمی آنا شروع ہو گئی ہے کیونکہ سپلائی ڈیمانڈ سے بڑھ گئی ہے۔
روسی تیل عالمی منڈی سے صرف دس10 روپے فی لیٹر سستا ہے، وزارت پیٹرولیم
پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 65854بیرل ریکارڈکی گئی تھی
1.49 ڈالر کی کمی کے بعد برینٹ آئل کی قیمت 79.87 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
سرپل میں تیل کے کنوؤں سے روزانہ 100 ٹن تیل نکالا جائے گا
پاکستان نے بھی تیل کی خریداری کی ادائیگی چینی کرنسی میں کی تھی
برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی گراوٹ
برطانوی برینٹ کے سودے 3.9 فیصد کمی کیساتھ 74.14 ڈالر فی بیرل پر ہوئے
برطانوی برینٹ خام تیل کے سودے 39 فیصد کی کمی کے ساتھ 71.84 ڈالر فی بیرل پر ہوئے
قیمتوں میں کمی اس وقت ہو گی جب روس سے خام تیل کی درآمد مستقل بنیادوں پر طویل مدت کے لیے ہو گی
عالمی بینکوں کے رویے اور زرمبادلہ کی کمی کے پیش نظر نئی پالیسی تیار کرلی گئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا بھی امکان ہے۔
ملک میں خام تیل کی اوسط پیداوار 62242 بیرل ریکارڈ کی گئی








