قیمت میں 4.67 فیصد کمی سے 73.08 ڈالر فی بیرل تک آگئی
چند روز میں خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرسکتی ہے ، عالمی بینک
برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں میں 1.76 ڈالر یا 2 فیصد فی بیرل کمی ہوئی
مشرق وسطی کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر برینٹ آئل کی قیمتوں میں 7.5 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا
برینٹ آئل کی قیمت میں 0.57 فیصد جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.75 فیصد اضافہ
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 38 سے 41 روپے کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 22روپے تک جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے سے زائد کی کمی ہو سکتی ہے
برینٹ خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد گر گئیں۔
برینٹ آئل کی قیمت 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
فی بیرل 32 سینٹ اضافے کے ساتھ 93.59 ڈالر پر پہنچ گیا
خام تیل کی قیمتیں دس ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی ہیں
خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
برطانوی برینٹ کے سودے 1.11 فیصد کی کمی کیساتھ 89.60 ڈالر فی بیرل پر ہوئے
برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 31 سینٹس بڑھ گئی




