بی ایل اے کو عالمی سطح پر کالعدم تنظیم قرار دلوانے کا فیصلہMay 3, 2019مظاہر سعید0 حکومت پاکستان نے بلوچ لبریشن آرمی نامی تنظیم کو عالمی سطح پر کالعدم قرار دینے کے لئے اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔