سلطان راہی نے ہالی وڈ کو کیوں ٹھکرایا؟September 1, 2021ویب ڈیسک0 سلطان راہی کو ہالی ووڈ سے فلم کی آفر تھی تاہم انہوں نے ملکی فلم انڈسٹری کی خیر چاہی اور وہاں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔