موجودہ سیاسی صورتحال میں چوہدری برادران نے غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
عمران خان نے جن منصوبوں کا کنٹینر پہ کھڑے ہوکر مذاق اڑایا تھا آج ان ہی کی تختیاں بدل کر اپنی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔
اگرحزب اختلاف کا مقصد صرف ملک کے حالات خراب کرنا ہے تو ہم یہ نہیں ہونے دیں گے۔
نوکریاں حکومت نہیں پرائیوٹ سیکٹر دیتا ہے۔ نوکریاں دیں گے تو معیشت بیٹھ جائے گی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
ڈیم فنڈسابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بنایا تھا، وفاقی وزیر
‘ن لیگ مولانا کے ذریعے حکومت پر دباو ڈالنا چاہتی ہے’
’پہلے دن سے ان کا حق حکمرانی تسلیم نہیں کیا‘
پاکستان کا ایک طبقہ ملک کو بہت پیچھے لے جانا چاہتا ہے، وفاقی وزیر
مقاصد کے حصول کیلئے جو ممکن ہوا کریں گے، رہنما جے یو آئی
حامد میر نے حکومت کو دھرنے سے بچنے کا راستہ بتا دیا
2018 کے انتخابات میں بے ضابطگیوں پر 15 افسران کو معطل کیا گیا، ای سی پی
سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں۔
اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں یکم جنوری 2020 تک توسیع کی گئی ہے۔
اڈیالہ اور اٹک جیل میں ورزش کی مشین رکھ رہے ہیں، وفاقی وزیر
یہ لوگ ٹی وی بنا کر اسلام کی تشریح کرنے جا رہے ہیں جنہیں تشریح کا مطلب بھی نہیں آتا۔ حسن نثار













