شفافیت کے بغیر احتساب کاعمل ممکن نہیں ہو سکتا، شہزاد اکبر
گرفتاریاں سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، رہنما مسلم لیگ ن
ہماری جنگ پارلیمنٹ کی خودمختاری اور قانون کی عملداری کیلئے ہے، سربراہ پی ڈی ایم
صدارتی ریفرنس ناقابل سماعت اور پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کے مترادف ہے، جے یو آئی
وزرا کو سب سے زیادہ جلدی نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی ہے، رہنما ن لیگ
کورونا کی نئی قسم کے چار مشکوک مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے، وزیرصحت پنجاب
حکومت کے پاس مستعفی ہونے کے لیے ایک ماہ کا وقت ہے، پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ
الیکشن ایکٹ کی دفعہ 122 آئین پاکستان کے آرٹیکل 22 اور 226 کے متصادم ہے
پی ڈی ایم میں موجود ڈینٹ نکال دیا، حکومت کس کی نمائندگی کرتے ہوئے مذاکرات کرے گی؟ محمد علی درانی سے بات چیت کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو
حکومتی نمائندے ہر بات کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائیں بلکہ معاملات سلجھانے میں پہل کریں، سابق وزیراعظم
18 ویں ترمیم کا مقصد صوبوں کو الگ ریاست بنانا نہیں بلکہ وفاق کومضبوط کرنا تھا، کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں سے ہو گا۔
جوڈیشل کمیشن رولز2010 میں ترمیم کی جائے، پاکستان بار کونسل
انتخاب یا اصلاحات پر قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ کب اور کس سے ڈائیلاگ کرنا ہے یہ وزیراعظم طے کریں گے، ڈاکٹر عارف علوی
سابق وزیراعظم نے کہا تھا اگر ہماری وجہ سے ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہوتا ہے تو آپ لوگوں کو جانا چاہیے














