الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم تعیناتی، حکومت سپریم کورٹ جائیگیJune 25, 2019ریحان سید0 وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ ممبران الیکشن کمیشن کی تعیناتی سے متعلق بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی ڈید لاک کا شکار ہے۔