حکومتی وزراء کا لب و لہجہ مفاہمت نہیں تصادم کی طرف جاتا ہے، مولانا فضل الرحمانNovember 8, 2019ویب ڈیسک0 جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے یہ قربانیاں اس لیے نہیں دی کہ ایسے نااہل لوگ حکمرانی کریں گے،ایسے حکمرانوں کو ملک پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔