آرمی چیف کے معاملے پر حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آ گئی، تجزیہ کارNovember 28, 2019ویب ڈیسک0 تجزیہ کار زاہد حسین نے کہا کہ حکومت کی طرف سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے کو درست طریقے سے پیش نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے معاملہ پیچیدہ ہو گیا۔