عمران نیازی کا نوجوانوں سے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ دراصل سازش تھی، صوبہ پنجاب کے نو منتخب وزیراعلیٰ کا خطاب
عدالت چئیرمین سینیٹ کو حکم دے کہ وہ نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں، درخواست
پوری پی ٹی آئی بیمار پڑجائے تب بھی حمزہ شہباز حلف ضرور لیں گے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی حمزہ شہباز سے حلف لیں گے
اتنے دن گزر گئے لیکن پنجاب میں کوئی وزیراعلیٰ نہیں ہے، پنجاب کے نو منتخب وزیراعلیٰ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
حمزہ شہباز کی قیادت میں صوبے کے مسائل حل ہوں گے، علیم خان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہوگی
تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، ہفتوں سے قوم ہیجان میں مبتلا تھی، جمہوری اور آئینی روایات کو پامال کیا گیا۔نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب
حمزہ شہباز کو 197 ووٹ ملے، آج جمہوریت کی فتح ہوئی، دوست مزاری ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی
تشدد میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی اورپنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے، دوست مزاری کا چیف سیکرٹری اور آئی جی کوخط
درخواست حمزہ شہباز کی جانب سے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے دائر کی تھی۔
کیا پھر خلائی مخلوق الیکشن کروانے آئے ؟ وکیل حمزہ شہباز
پراسکیوٹرز کی خصوصی ٹیم کیس کی پیروی کیلئے اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں پیش نہ ہوئی
عدالت نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔
مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کا علامتی اجلاس لاہورکے فلیٹیزہوٹل میں منعقد ہوا













