گزشتہ روز حمزہ شہباز 3 ووٹوں کے فرق سے پنجاب کے وزیراعلیٰ برقرار رہے تھے۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرنے والے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے منتخب وزیراعلیٰ کا اعلان کیا۔
نئے آئی جی پنجاب کیلئے فیصل شاہکار اور انعام غنی کا نام بھی سامنے آیا ہے، ذرائع
انیس سو ننانوے میں جب شریف خاندان کو جلا وطن کیا گیا تو، نوجوان حمزہ شہباز کی سیاست میں انٹری ہوئی
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس بھی دائر کرے گی۔، ذرائع
حمزہ شہباز کو میں پسند کرتا ہوں، شریف آدمی ہے لیکن حمزہ شہباز کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے، ن لیگ کے مستعفی رکن پنجاب اسمبلی
سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ آرٹیکل 5 کو آئین کی خلاف ورزی کیلئے استعمال کیا گیا، حمزہ شہباز
ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہو رہا ہوں، سردار اویس لغاری کا مؤقف
سابق حکومت کے 4 برس کے دوران جو تباہی ہوئی وہ ناقابل بیان ہے۔
ایاز صادق اور سلمان رفیق نے حلقے میں الیکشن کے باعث استعفیٰ دیا ہے۔
مفتاح اسماعیل اور مصدق ملک میرے دوست ہیں، انہیں گندہ کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
رہا ہونے والے قیدی عید اپنے گھروں میں منا سکیں گے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے جوا سکیم متعارف کرائی وہ الیکشن کے بعد بھی ہوسکتی تھی، الیکشن کمیشن
حمزہ شہباز کی جانب سے مداخلت پر کارروائی عمل میں لائی جائے، پرویز الہیٰ
الیکشن شیڈیول کے اعلان کے بعد حکومت مذکورہ حلقوں میں کسی ترقیاتی اسکیم کا اعلان نہیں کرسکتی۔












